Tuesday, September 27, 2022

مسیحی برادری کیلئے کرسمس سے قبل ایڈوانس تنخواہ

مسیحی برادری کیلئے کرسمس سے قبل ایڈوانس تنخواہ
اسلام آباد (92نیوز) وزارت خزانہ نے مسیحی برادری کے لیے ایڈوانس تنخواہوں کی منظوری دیدی۔ ترجمان کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایڈوانس تنخواہوں کی منظوری دیدی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ کرسمس سے قبل تمام سرکاری مسیحی ملازمین کو تنخواہیں جاری کردی جائیں گی۔ مسیحی برادری بھرپور طریقے سے کرسمس منا سکے گی۔