Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مسیحی برادری کرسمس کا تہوار آج جوش و خروش سے منائے گی

مسیحی برادری کرسمس کا تہوار آج جوش و خروش سے منائے گی
December 25, 2016

 کراچی(92نیوز)مسیحی برادری کرسمس کا تہوار آج جوش و خروش سے منائے گی ۔  پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھرپور تیاریاں، امریکا اور یورپی ملکوں کے بازاروں میں خوب رونقیں، عمارتیں رنگا رنگ روشنیوں سے سج گئی ہیں ۔ جبکہ کرسمس پر دہشت گردی کے بھی خدشات ظاہر کئے جارہے ہیں ۔دوسری طرف  فلپائن میں چرچ کے باہر گرنیڈ حملہ سے سولہ افراد زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد دنیا بھر میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔