Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مسلم لیگ ن کے ایم این اے میاں طارق ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ ن کے ایم این اے میاں طارق ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل
February 27, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے  ایم این اے میاں طارق   اور سابق رکن اسمبلی میاں مظہر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہ وگئے ۔

دونوں سیاسی شخصیات نے بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات میں ہزاروں ساتھیوں سمیت  پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ پنجاب کے عوام تبدیلی کا فیصلہ کر چکے ہیں ، اداروں کی تضحیک کرنے والوں کو جواب دیں گے ۔