Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مسلم لیگ ن کے اجلاس میں مدعو نہ کرنے پر چودھری نثار کا اظہار ناراضی

مسلم لیگ ن کے اجلاس میں مدعو نہ کرنے پر چودھری نثار کا اظہار ناراضی
February 27, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز )مجلس عاملہ کا رکن ہونے کے باوجود چودھری نثار نے  اجلاس میں نہ بلانے پر سخت اظہار ناراضی کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں مدعو نہ کرنے پر چودھری نثار دو روز میں اپنا آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے ۔

سابق وزیر داخلہ نے فوج اور عدلیہ کے ساتھ محاذ آرائی نہ کرنے کے موقف پربھی ڈٹے رہنے کا فیصلہ کیا ہے ۔