Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 10 جون کو طلب

مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 10 جون کو طلب
June 8, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 10 جون کو طلب کر لیا گیا۔ مسلم لیگ ن ایک بار پھر ملکی سیاست میں متحرک ہونے جا رہی ہے جس سلسلے میں مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 10 جون کو طلب کر لیا گیا۔ اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اجلاس 12 جون کو ہوگا  جس کی شہباز شریف صدارت کریں گے، اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال پر غور ہوگا، ممکنہ عوام دشمن بجٹ پر مزاحمت سے متعلق حکمت عملی تیار کی جائے گی۔