Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مسلم لیگ ن کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

مسلم لیگ ن کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
February 27, 2018

لاہور (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے نئے صدر کے انتخاب کے حوالے سے سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں ہو گا ۔
اجلاس سے نوازشریف، راجہ ظفر الحق اور احسن اقبال خطاب کریں گے ۔
پارٹی آئین کے مطابق اجلاس میں صدر کے تقرر کے بعد 45 روز میں مستقل سربراہ کا انتخاب کیا جائے گا ۔
اجلاس میں مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر کے نام کا اعلان متوقع ہے ۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف پارٹی صدارت کے لیے ہاٹ فیورٹ امیدوار ہیں ۔