Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مسلم لیگ ن کا گجرات میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ

مسلم لیگ ن کا گجرات میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ
March 4, 2018

گجرات (92 نیوز) مسلم لیگ ن آج گجرات میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ۔
اس حوالے سے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں ۔ 120 فٹ لمبا اور 40 فٹ چوڑا اسٹیج تیار کر لیا گیا ہے ۔
ادھر پنڈال میں 30 ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش بھی بنا دی گئی ہے اور سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیئے گئے ہیں ۔