Friday, September 20, 2024

مسلم لیگ ن نے شہبازشریف کو پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ کر لیا،ذرائع

مسلم لیگ ن نے  شہبازشریف کو پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ کر لیا،ذرائع
February 22, 2018

اسلام( 92 نیوز ) مسلم لیگ ن نے  شہبازشریف کو پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے  اجلاس میں پارٹی صدر کے حوالے سے تجویز مانگی جس پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں نے  شہباز شریف کے حق میں ووٹ دے دیا ۔