اسلام آباد ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن کے چیئرمین راجہ ظفر الحق نے ماروی میمن کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں گروپ بندی نہیں ، پارٹی متحد ہے ۔
دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چودھری نے ماروی کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ٹویٹ استحاق ڈار کے معاملے پر ہے یا انوشہ رحمان سے متعلق ، کہانی میں ابھی سسپنس باقی ہے ۔