Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے چیئرمین سینیٹ بھی بنائے گی ، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے چیئرمین سینیٹ بھی بنائے گی ، مریم اورنگزیب
March 5, 2018

اسلام آباد (92 نیوز) وزیرمملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ بغیرنشان کے سینیٹ میں بھاری اکثریت لی اب چیئرمین
مریم اورنگزیب نے قوم کو سینیٹ انتخابات وقت پر ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے نشان کوسینیٹ انتخاب سے غائب کیا گیا ، اس کے باوجود سینیٹ میں بڑی جماعت بن گئی ہے اور مسلم لیگ ن ہی چیئرمین سینیٹ بھی بنائے گی ۔
ادھر کیپٹن صفدر نے کہا کہ ساٹھ سال کے بعد انسان کا آدھا ذہن کام کرنا چھوڑ دیتا ہے ۔ نوجوانوں کو آگے آنیں دیں ، بوڑھے آرام کریں ،
کیپٹن صفدر ریٹائرڈ نے کہا کہ ایکسٹینشن فارمولا ختم ہونا چاہیے اس سے ملک کا کافی نقصان ہو چکا ہے ۔