Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مسجد نبوی کے امام قاری ایوب  خالق حقیقی سے جا ملے

مسجد نبوی کے امام قاری ایوب  خالق حقیقی سے جا ملے
April 16, 2016
  مدینہ منورہ(ویب ڈیسک)مسجد نبوی کے امام قاری ایوب  خالق حقیقی سے جا ملے  انکی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی جبکہ انکی تدفین جنت البقیع میں  ہوگی۔ قاری ایوب عرصہ دراز تک مسجد نبوی کی امامت پر ماموررہے قاری ایوب نے  بارہ سال کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔