مسجد نبوی میں فرزندان اسلام کی ذکرواذکار کی محافل جاری
مدینہ ( 92 نیوز) رمضان المبارک کی لطیف ساعتوں میں مدینہ منورہ کی رونقیں عروج پر ہیں جب کہ مسجد نبوی میں فرزندانِ اسلام کی ذکرواذکارکی محافل جاری ہے ۔
روضہ رسول ﷺ پر درود وسلام بھیجنےوالوں کی بھی کثیر تعداد موجود ہے ، دوسری جانب زائرین کی بڑھتی تعدادکےپیش نظرسعودی حکومت کی جانب سے
خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں ۔