Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مستونگ میں مسافر کوچ، ٹریکٹر اور کارمیں تصادم ،4افراد جاں بحق

مستونگ میں مسافر کوچ، ٹریکٹر اور کارمیں تصادم ،4افراد جاں بحق
January 31, 2018

مستونگ ( 92  نیوز ) مستونگ کےعلاقے لکپاس کے قریب غنجہ ڈھوری کے مقام پر مسافر کوچ، ٹریکٹر اور کار میں تصادم ہو گیا۔

حادثے میں کار سوار 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 10 سے زائد زخمی ہیں

زخمیوں کو امداد کیلئے نواب غوث بخش اسپتال مستونگ منتقل کردیاگیا۔