Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مستونگ میں لیویز کا کامیاب آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

مستونگ میں لیویز کا کامیاب آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
January 30, 2021

کوئٹہ (92 نیوز) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں لیویز نے کامیاب آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔

بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ مستونگ میں لیویز نے کامیاب آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارودبرآمد کرلیا۔

دشت ماتھورا کے علاقے میں کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق 50 عدد بارودی سرنگ، ڈیٹونیٹرز،10  میٹر پرائما کارڈ برآمد کرلیے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔