Sunday, September 25, 2022

مسافرکیساتھ چلنے والا سوٹ کیس تیار

مسافرکیساتھ چلنے والا سوٹ کیس تیار

سڈنی ( 92 نیوز ) سوٹ کیس کا وزن اٹھانا جنہیں ناگوارگزرتا ہوان کیلئے مزے کی خبر یہ ہے کہ ایک ایسا سوٹ کیس تیار کیا گیا ہے جسے نہ تو اٹھانا پڑتا ہے نہ ہی اسے گھسیٹنا پڑتا ہے۔

جی پی آر ایس سسٹم کے تحت سوٹ کیس خودبخود اپنے مالک کے پیچھے چلتا ہے۔

اب آپ کہیں بھی جائیں آپ کا سوٹ کیس آپ کے پیچھے پیچھے ہوگا۔