Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مسئلہ کشمیر پر گول میز کانفرنس میں پرویز رشید نیند کی وادی میں گم ہوگئے

مسئلہ کشمیر پر گول میز کانفرنس میں پرویز رشید نیند کی وادی میں گم ہوگئے
December 26, 2015
اسلام آباد(92نیوز)میرا بلبل سو رہا ہے شور نہ مچا مسئلہ کشمیر پر گول میز کانفرنس میں پرویز رشید نیند کی وادی میں گم  ہو گئے ۔ تفصیلات کےمطابق وزیرا طلاعات و نشریات پرویز رشید وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری مسئلہ کشمیر پر ہونے والی گول میز کانفرنس میں نیند کے مزے لوٹتے رہے ۔ دوران کانفرنس انہیں مزبانوں ںے جگانے کی بھی کوشش کی لیکن موصوف  ایسے سوئے کہ اٹھنے کا نام بھی نہیں لیا ۔