Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کیلئے بنائی گئی کمیٹی صرف مراعات لینے میں مصروف

مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کیلئے بنائی گئی کمیٹی صرف مراعات لینے میں مصروف
February 5, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مسئلہ کشمیر کواجاگر کرنے کیلئے بنائی گئی کمیٹی صرف مراعات لینے میں مصروف ہیں۔

مہنگی ترین کشمیر کمیٹی کا سالانہ بجٹ 7 کروڑ 20 لاکھ روپے ہے ۔

مولانا فضل الرحمان کمیٹی کے چیئرمین ہیں مگر انکی مراعات وفاقی وزیر کے برابر ہیں ۔

پانچ برسوں میں کمیٹی 36 کروڑ روپے لے چکی ہے ۔