Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مسئلہ کشمیرپربان کی مون کا بیان پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے : ملیحہ لودھی

مسئلہ کشمیرپربان کی مون کا بیان پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے : ملیحہ لودھی
August 20, 2016
جنیوا (92نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر بانکی مون کا بیان پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے۔ مسئلہ کشمیرعالمی سطح پر اجاگر ہو گیا ہے۔ بانکی مون نے وزیراعظم کے خط کے جواب میں مقبوضہ کشمیر میں تشدد کی مذمت کی۔ ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں مذاکرات کرے۔ بانکی مون نے مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔