مزمل اسلم کو وزارت توانائی کا ترجمان مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (92 نیوز) مزمل اسلم کو وزارت توانائی کا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔
وزیر توانائی حماد اظہرنے ٹویٹ میں مزمل اسلم کی تقرری کی تصدیق کر دی۔ انہوں نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزمل اسلم اس وزارت میں بھی ترجمان وزارت خزانہ کی طرح اپنا کردار خوش اسلوبی سے نبھائیں گے۔
I am pleased to appoint @MuzzammilAslam3 as spokesperson on energy issues. He will be performing this role in addition to his role as spokesperson to Finance Minister.
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) January 3, 2022
واضح رہے کہ مزمل اسلم بطور ترجمان وزارت خزانہ بھی خدمات سر انجام دیں گے۔