Friday, August 12, 2022

مری کے مال روڈ پر کافی مشین کا سلنڈر پھٹ گیا، 5 سیاح اور مقامی دکاندار زخمی

مری کے مال روڈ پر کافی مشین کا سلنڈر پھٹ گیا، 5 سیاح اور مقامی دکاندار زخمی
August 5, 2021 ویب ڈیسک

مری (92 نیوز) مری کے مال روڈ پر کافی مشین کا سلنڈر پھٹ گیا، 5 سیاح اور مقامی دکاندار زخمی ہو گیا۔

دھماکے کی آواز سے مال روڈ پر بھگدڑ مچ گئی۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ٹی ایچ کیو منتقل کیا، دو زخمی خواتین کی حالت تشویشناک ہے جنہیں راولپنڈی ریفر کردیا گیا ہے۔