Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مریم نواز کے اثاثے 7 برسوں میں 7 کروڑ سے 83 کروڑ تک پہنچ گئے،جےآئی ٹی میں انکشاف

مریم نواز کے اثاثے 7 برسوں میں 7 کروڑ سے 83 کروڑ تک پہنچ گئے،جےآئی ٹی میں انکشاف
July 11, 2017

اسلام آباد(92نیوز)جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز سے متعلق  بھی انکشافات کئے  ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مریم نواز حدیبیہ پیپرمل اور چودھری شوگر مل میں پارٹنر ہیں ۔ مریم نوازکوئنٹ لمیٹڈ،کوئینٹ ای ٹون پلیس ٹو لمیٹڈ کی مالکن بھی نکلیں۔ مریم نوازکے اثاثے 2009ءسے 2016ءتک 7کروڑ سے بڑھ کر83کروڑہوگئے۔ مریم نواز نے 80 کروڑ 40 لاکھ کی زرعی اراضی خریدی مریم نے تحفے میں ملی بی ایم ڈبلیو گاڑی کئی بارفروخت کی،،پھر واپس انہی کے پاس آگئی۔