Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مریم نواز کی سربراہی میں کام نہیں کرسکتا، چودھری نثار

مریم نواز کی سربراہی میں کام نہیں کرسکتا، چودھری نثار
February 10, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز) چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ڈان لیکس پر پارٹی کے اندر وضاحت کی جائے ورنہ معاملہ پبلک کر دوں گا سپریم کورٹ سے لڑائی نہیں بنتی، پارٹیوں کے اندربھی ووٹ کا تقدس ہونا چاہیئے۔

چودھری نثار علی خان نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے ساتھ کام کرنے پر اعتراض نہیں ، مریم نواز کی سربراہی میں کام نہیں کرسکتا،۔پارٹی ٹکٹوں کا فیصلہ پارلیمانی بورڈ کرے گا۔