لاہور (92 نیوز) مریم نواز کی بڑی صاحبزادی مہرالنسا حادثے میں زخمی ہو گئی۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق مہرالنسا کو سر میں شدید چوٹ آئی۔ اسپتال میں سرجری ہوئی۔ وہ آئی سی یو میں ہیں تاہم حالت خطرے میں نہیں۔
Please Do
Remember Adi Maryam Nawaz Daughter In Your Prayers. May Allah Pak Bless
Her With Good Health. @MaryamNSharif
pic.twitter.com/aGVXfqN3h3
انہوں نے کہا مہرالنساء اس وقت آئی سی یو میں ہیں تاہم الحمداللہ اب وہ خطرے سے باہر ہیں۔ صاحبزادی کے آئی سی یو میں ہونے کی وجہ سے مریم نواز کی حیدرآباد روانگی منسوخ ہے۔ اپیل ہے کہ مہرالنساء کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں۔