Thursday, December 8, 2022

مریم نواز ، کیپٹن ریٹارڈ صفدر کیخلاف نیب کی درخواست پر سماعت

مریم نواز ، کیپٹن ریٹارڈ صفدر کیخلاف نیب کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد (92 نیوز) مریم نواز اور کیپٹن ریٹارڈ صفدر کے خلاف نیب کی درخواست کی سماعت آج ہو گی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈویژن بنچ آج کیس کی سماعت کرے گا۔
احتساب عدالت نے ملزموں کیخلاف جعلی دستاویزات کی دفعات حذف کرنے کا حکم دیا تھا۔
نیب نے احتساب عدالت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔