Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مریدکے، ایک ماہ سے لاپتہ بچی کی بازیابی کیلئے اہل علاقہ کا احتجاج

مریدکے، ایک ماہ سے لاپتہ بچی کی بازیابی کیلئے اہل علاقہ کا احتجاج
January 24, 2018

مریدکے ( 92 نیوز ) مریدکے میں 13 سالہ لڑکی کی عدم بازیابی پر اہل علاقہ کا پولیس کیخلاف اہل علاقہ نے شدید احتجاج کیا ۔

اہلخانہ کاکہناہےکہ بچی کو اغوا ہوئےایک ماہ گزرگیا مگر پولیس بازیاب نہیں کروا رہی ۔

متاثرین نےالزام عائد کیا کہ ڈی پی او کو درخواست دی تو تھانے سے دھکے دیکر نکال دیا گیا۔

بچی بازیاب نہ ہوئی توپنجاب اسمبلی کےسامنے خودسوزی کرلیں گے۔