Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مریخ پر چمچ کی موجودگی نے سائنسدانوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا

مریخ پر چمچ کی موجودگی نے سائنسدانوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا
December 27, 2016

نیویارک (ویب ڈیسک) مریخ پر چمچ کون چھوڑ گیا؟ ناسا نے چمچ نما چیز کی تصویر جاری کر دی۔ مریخ پر چمچ کی موجودگی پر سائنسدانوں نے دانتوں تلے انگلیاں دبا لیں۔ تفصیلات کے مطابق ہرآنے والا دن مریخ پر خلائی مخلوق کی موجودگی کے نت نئے شواہد سامنے لا رہا ہے جس سے مریخ پر زندگی کے آثار کا تصور یقین میں بدلتا جا رہا ہے۔

ناسا کے خلائی روبوٹ کی جانب سے بھیجی گئی تصاویر میں مریخ کی سطح پر ایک چمچ پڑا نظر آ رہا ہے جس پر سائنسدان حیران ہیں۔ مریخ پراس سے قبل دستانوں کی موجودگی کی نشاندہی بھی کی جا چکی ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔