Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مریخ میں بہتے پانی کے ٹھوس شواہد مل گئے : ناسا کا اعلان

مریخ میں بہتے پانی کے ٹھوس شواہد مل گئے : ناسا کا اعلان
September 29, 2015
نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی خلائی ادارے ناسا نے مریخ میں بہتے پانی کے ٹھوس شواہد ملنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناسا نے تصدیق کی ہے کہ سرخ سیارے کے حوالے سے ایسی تصاویر سامنے آئی ہیں جو کہ ممکنہ طور پر اسی وقت بن سکتی ہیں جب پانی بہہ رہا ہو۔ یہ نشانات جو موسموں کی تبدیلی کے ساتھ گہرے اور لمبے ہوتے ہیں، اپنی طرز کے پہلے شواہد ہیں جو زمین سے ہٹ کر کسی اور سیارے میں دریافت ہوئے ہیں اور یہ خلا میں زندگی کی تلاش کے حوالے سے پہلا قدم ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ پانی ممکنہ طور پر کھارا ہو سکتا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔