Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مردان : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد گرفتار

مردان : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد گرفتار
March 30, 2016
مردان(92نیوز)مردان میں کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے2دہشت گردگرفتارکر لئے جن کے قبضے سے اسلحہ اوربارودی موادبرآمد کر لیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی مردان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گرد گرفتارکر لئے ہیں جبکہ ان کے قبضے سے بھاری اسلحہ اور بارودی مواد برآمدکر لیا گیا ہے ۔