مردان دھماکے میں شہید سکیورٹی گارڈ کے اہلخانہ کو 30لاکھ امداد دی جائیگی : وزارت داخلہ کا اعلان

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزارت داخلہ نے مردان دھماکے کے دوران جان کی قربانی دے کردوسروں کو بچانے والے سکیورٹی گارڈ کو خراج عقیدت پیش کیا ۔
اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ نے شہید کے اہلخانہ کو30 لاکھ امداد اور خاندان کے ایک فرد کو ملازمت دینے کا بھی اعلان کیا ۔