Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مردان ، چار سالہ عاصمہ قتل کو 8 دن گزر گئے ، ملزم پکڑے نہ گئے

مردان ، چار سالہ عاصمہ قتل کو 8 دن گزر گئے ، ملزم پکڑے نہ گئے
January 21, 2018

مردان ( 92 نیوز ) مردان میں  چار سالہ عاصمہ کے قتل کو8 دن گزر گئے ۔ مقامی عمائدین کی 72 گھنٹے کی ڈیڈ لائن بھی ختم  ہوگئی مگر قاتل تاحال آزاد ہیں۔

قاتلوں کی گرفتاری میں مدد دینے پر 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان بھی کسی کام نہ آیا ۔ قاتل کی گرفتاری کیلئے پولیس نے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز ہوگیا۔ فرانزک ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ۔

ڈی آئی جی مردان کہتے ہیں تفتیش میں مزید ایکسپرٹ کی خدمات حاصل کی جا رہی ہیں ۔