Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مرتضیٰ وہاب نے کورونا کے تناظر میں دکھ بھری کہانی شیئر کردی

مرتضیٰ وہاب نے کورونا کے تناظر میں دکھ بھری کہانی شیئر کردی
May 1, 2020
کراچی (92 نیوز) مشیر وزیراعلیٰ سندھ مرتضیٰ وہاب نے کورونا کے تناظر میں دکھ بھری کہانی شیئر کردی، روزگار کیلئے نکلنے والی خاتون ڈاکٹر کورونا کا شکار ہوگئی۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ خاتون کے 2 معصوم بچے بھی ہیں جن میں سے ایک 10 ماہ کا ہے، 10 ماہ کا بچہ کیسے ماں کے بغیر رہے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ خاتون نے سوشل ڈسٹنس بھی اختیار کیا مگر ہم میں سے کئی افراد سماجی دوری اختیار نہیں کرتے، خدارا احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔