مراد شاہ نے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا July 29, 2016 Edit Delete مراد شاہ نے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا کراچی(92نیوز)سندھ کو نیا سائیں مل گیا ،مراد علی شاہ نے وزارت اعلیٰ کاحلف اٹھا لیا۔مراد علی شاہ سندھ کے ستائیسویں وزیراعلیٰ بن گئے ،جبکہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ساتویں وزیراعلیٰ سے حلف لیا۔ پاکستان سندھ