Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مذاکرات کامیاب ہی سمجھیں، حامد سعید کاظمی

مذاکرات کامیاب ہی سمجھیں، حامد سعید کاظمی
October 31, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) حکومت اور کالعدم جماعت کے نمائندوں میں مذاکرات، معاملات طے پانے کا امکان ہے۔

رکن مذاکراتی کمیٹی حامد سعید کاظمی کا92  نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ مذاکرات کامیاب ہی سمجھیں۔

صاحبزادہ پیر خالد سلطان بھی مذاکرات کی کامیابی کے لیے پُرامید ہیں، کہتے ہیں کہ حکومت نے کسی قسم کا آپریشن نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔