Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مذاکرات کامیاب !!! حکومت توہین رسالت قانون کو نہیں چھیڑے گی

مذاکرات کامیاب !!! حکومت توہین رسالت قانون کو نہیں چھیڑے گی
March 30, 2016
اسلام آباد (92نیوز) حکومت اور دھرنا قائدین کے درمیان کامیابی سے ہمکنار ہو گئے ہیں اور مرکزی حکومت نے ان کی اہم شرائط مان لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مذاکرات کی کامیابی میں شاہ اویس نورانی اور رفیق پردیسی نے اہم کردار ادا کیا۔ حکومت کی جانب سے خواجہ سعد رفیق‘ اسحاق ڈار‘ امین الحسنات مذاکرات میں شریک ہوئے۔ حکومت نے جن شرائط کو تسلیم کیا ہے ان کے مطابق حکومت توہین رسالت قانون کو نہیں چھیڑے گی۔ دھرنے کے دوران گرفتار ہونے والے افراد کو رہا کیا جائے گا۔ توہین رسالت کیس میں کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی۔