کراچی (92 نیوز) مدھر دھنوں سے پاکستانی فلموں کو دنیا بھر میں پہچان دینے والے نثار بزمی کو مداحوں سے بچھڑے چودہ برس بیت گئے۔
عظیم موسیقار نثار
بزمی کو مداحوں سے بچھڑے آج 14 برس بیت گئے#92NewsHDPlus
#BreakingNews
#BREAKING
pic.twitter.com/Ek087Xneww
نثار بزمی کی سحر انگیز دھنوں پر ملکہ ترنم نورجہاں نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا۔ نثار بزمی کو پرائیڈ آف پرفارمنس سمیت متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا۔