Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

محکمہ موسمیات نے آج محرم الحرام کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے آج محرم الحرام کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کر دی
October 14, 2015
کراچی (92نیوز) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ اس لئے متوقع طور پر یکم محرم کل 15 اکتوبر کو ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج 14 اکتوبر کو محرم کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔ غروب آفتاب کے وقت نئے چاند کی عمر 37 گھنٹے 1 منٹ ہو گی جبکہ آج غروب آفتاب 6 بج کر7 منٹ پر ہو گا۔ چاند دیکھنے کا دورانیہ سات منٹ تک محیط ہو گا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔