Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

محمود بشیر ورک کو وزیر قانون بنانے کا فیصلہ ،ذرائع

محمود بشیر ورک کو وزیر قانون بنانے کا فیصلہ ،ذرائع
January 7, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) این اے 97 سے منتخب رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک کو وزارت ملنے کا امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق محمود بشیر ورک کو زاہد حامد کی جگہ وزیر قانون بنایا جائے گا۔