محمود اچکزئی کے بیان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع
لاہور(92نیوز)پنجاب اسمبلی میں محمود اچکزئی کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد جمعکرادی گئی ہے ۔
تفاصیلا ت کے مطابق محموداچکزئی کے خلاف پنجاب قرارداد تحریک انصاف کے رکن اسمبلی میاں اسلم اقبال نے جمع کرائی ہے ۔
قرار داد کے متن میں قرارد یا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا کو افغانستان کا علاقہ قرار دینا حیران کن اور قابل مذمت ہے۔