Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

محمد عامر کی تربیتی کیمپ میں شرکت ،فاسٹ باولر کےرویئے کا جائزہ لینے شہریار خان خود میدان پہنچ گئے

محمد عامر کی تربیتی کیمپ میں شرکت ،فاسٹ باولر کےرویئے کا جائزہ لینے شہریار خان خود میدان پہنچ گئے
December 22, 2015
لاہور(92نیوز)محمدعامرکی تربیتی کیمپ میں شرکت، رویہ دیکھنےکےلیےچیئرمین پی سی بی خودمیدان میں پہنچ گئے۔ تفصیلات کےمطابق سپاٹ فکسنگ میں 5 سال کی سزا پوری کر نے کے بعد محمد عامر قومی کرکٹ ٹیم کا یونیفارم زیب تن کر چکے ہیں ، لیکن کھلاڑیوں کے ان کے حوالے سے تحفظات ابھی ختم نہیں ہوئے ۔ کھلاڑی عامر کے ساتھ تربیتی کیمپ میں کھنچے کھنچے رہ رہے ہیں ۔ تربیتی کیمپ میں عامر کا رویہ دریافت کرنے کے لئے چئیرمین پی سی بی شہر یار خان خود میدان میں آ گئے ۔ شاہدآفریدی اورہیڈکوچ وقاریونس سےملاقات کرکےرویہ کےمتعلق دریافت کیا۔