محمد عامر دلہن کو لینے روانہ

لاہور(92نیوز)دولہا تیار ، دلہنیا کو ہے انتظار ، پھولوں اور کلیوں سے سج گئی ہے کار۔
محمد عامر دلہن کو لینے کےلئے روانہ ہو گئے ہیں ،واضح رہےکہ کرکٹر محدم عامر کا برطانوی نژاد نرجس سے نکاح پہلے ہی ہو چکا ہےجبکہ گزشتہ رات محمد عامر کی مہندی کی تقریب مقامی فارم ہاوس میں ہوئی جس میں دونوں خاندانوں نے شرکت کی ہے اور اب محمد عامر دلہنیا کو لینے بارات کے ساتھ روانہ ہوگئے ہیں ۔