Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

مجھے کیوں ہٹایا ، صدیق الفاروق نے نظر ثانی اپیل دائر کر دی

مجھے کیوں ہٹایا ، صدیق الفاروق نے نظر ثانی اپیل دائر کر دی
March 1, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق نے  اپنے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کر دی ۔

نظرثانی درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کی تعیناتی وفاقی حکومت کی صوابدید ہے ،اسے اقربا پروری نہیں کہا جا سکتا ۔ عدالت برطرفی کے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔