Tuesday, October 4, 2022

مجسمہ سازنے کمال مہارت سے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا

مجسمہ سازنے کمال مہارت سے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا

میکسیکو ( 92 نیوز ) میکسیکو کا ایک مجسمہ ساز ایسے حقیقت کے قریب مجسمے تیار کرتا ہے کہ دیکھنے والے کی عقل دنگ رہ جائے۔
مجسموں کی تیاری میں لکڑی ، گوند ،ماربل کے علاوہ اصلی انسانی بال استعمال ہوتے ہیں ۔
مجسمہ ساز رُوبن اوروکزو کو ایک مجسمہ بنانے میں پینتالیس دن لگتے ہیں ۔