متروکہ وقف املاک بورڈ نے لاپتہ بھارتی شہری امرجیت سنگھ کوتحویل میں لے لیا

لاہور ( 92 نیوز ) متروکہ وقف املاک بورڈ نے لاپتہ بھارتی شہری امرجیت سنگھ کوتحویل میں لے لیا۔
امرجیت سنگھ ننکانہ صاحب میں غائب ہوا تھا ، شیخو پورہ میں محمد عامر نامی شخص کے ساتھ موجود تھا۔
کل واہگہ بارڈپربی ایس ایف کے سپردکیا جائے گا ۔