Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

متحدہ کے اہم عہدیدار کا پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت سے رابطوں کا انکشاف

متحدہ کے اہم عہدیدار کا پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت سے رابطوں کا انکشاف
February 8, 2018

کراچی (92 نیوز) متحدہ کے اہم عہدیدار کا پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت سے رابطوں کا انکشاف سامنے آ گیا ۔
ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے باہمی اختلافات میں پیپلزپارٹی کی انٹری ہو گئی ہے ۔
ایم کیوایم کے چند اراکین اسمبلی دونوں گروپوں سے رابطےمیں نہیں ہیں ۔ پیپلزپارٹی اس صورتحال کا سینٹ الیکشن میں فائدہ اٹھانا چاہتی ہے ۔ پیپلزپارٹی اختلافات کا فائدہ اٹھا کر سینیٹ الیکشن میں سندھ سے زیادہ سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنا چاہتی ہے ۔
ادھر متحدہ میں اختلافات برقرار رہے تو پیپلز پارٹی سندھ کی 12 میں سے 9 سسیٹیں باآسانی حاصل کر سکتی ہے ۔
دوسری طرف متحدہ کے ایک گروپ نے اختلافات کو ہوا دینےوالے عہدیدار کو پہچان لیا ہے لیکن دوسرا گروپ اس عہدیدار پر اندھا اعتماد کر رہا ہے ۔