Friday, November 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

' متحدہ قومی موومنٹ کیساتھ رہنا گناہ بن گیا تھا '

' متحدہ قومی موومنٹ کیساتھ رہنا گناہ بن گیا تھا '
March 23, 2016
کراچی (92نیوز) مصطفیٰ کمال نے یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ہمیں جرائم پیشہ نوجوانوں کیلئے راستہ نکالنا ہو گا اور انہیں بھی پاکستان کا حصہ بنانا ہو گا۔ انہوں نے کہا گمراہ لوگوں سے کہتا ہوں کہ کسی انسان کو خدا نہ بناو۔ ایم کیو ایم کے ساتھ رہنا گناہ بن گیا تھا۔ ایم کیو ایم کا سینیٹر بن جانا‘ ناظم بن جانا گناہ تھا۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ جس دن سے ہم اس گناہ سے الگ ہوئے ہیں امیر ہونا شروع ہو گئے۔ انیس قائم خانی اور میرے رزق میں اللہ نے برکت دی ہے۔