Saturday, July 27, 2024

متحدہ قائد اور رابطہ کمیٹی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

متحدہ قائد اور رابطہ کمیٹی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
July 29, 2016
کراچی(92نیوز)متحدہ کے قائد الطاف حسین  اور رابطہ کمیٹی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور رابطہ کمیٹی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ مقدمہ تھانہ عزیر آباد میں رینجرز کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج  ہوا جس میں الطاف حسین،فاروق ستار،قمر منصور سمیت 50سے زائد افراد کو نامزد کیا گیا ہے ۔