Saturday, July 27, 2024

ماہرین نے پین کیک تیار کرنےوالا جدید پرنٹر تیار کردکھایا

ماہرین نے پین کیک تیار کرنےوالا جدید پرنٹر تیار کردکھایا
August 13, 2016
لاہور(ویب ڈیسک )ماہرین نے پین کیک تیار کرنےوالا جدید پرنٹر تیار کردکھایا ہے۔ اس جدید پرنٹر کی  مدد سے اپنی مرضی کی تصویر اور ڈیزائن والا پین کیک تیار کیا جاسکتا ہے ۔ جبکہ پرنٹر کی تعارفی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جارہا ہےاور یہ تعارفی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے ۔