ماہرین سمندری حیات نے 12 سال بعد’’ اومارہ‘‘ وہیل کا پتہ چلا لیا
![ماہرین سمندری حیات نے 12 سال بعد’’ اومارہ‘‘ وہیل کا پتہ چلا لیا](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2015/10/mareekh.jpg)
لاہور(ویب ڈٰیسک)ماہرین سمندری حیات نے 12 سال بعد’’ اومارہ‘‘ وہیل کا پتہ چلا لیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق ماہرین سمندری حیات نے بارہ سال بعد ایک بار پھر اومارہ وہیل کا پتہ لگا لیا ہے ، اس نسل کی ایک مردہ وہیل کو اس سے پہلے دو ہزار تین میں دیکھا گیا تھا ،تب سے سائنسدان اس مچھلی کی تلاش میں سرگرم تھے ۔