Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ماں بننے کی خبروں میں سچائی نہیں، پریانکا چوپڑا

ماں بننے کی خبروں میں سچائی نہیں، پریانکا چوپڑا
February 14, 2019
ممبئی ( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ  کی اداکارہ پریانکا چوپڑا یکم دسمبر 2018 کو شادی کے بندھن میں بندھی تھیں ، جس کے بعد ان کے ماں بننے سے متعلق افواہیں گردش کر رہی تھیں پریانکا نے خود خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی خبروں میں کوئی  صداقت نہیں ، میں اور نک جونس دونوں ہی اپنی زندگی میں ایک وقت اس خواہش کو پورا ضرور کریں گے ۔ پریانکا کا کہنا تھا کہ  ہم دونوں ہی جانتے ہیں کہ ایسا ضرور ہوگا لیکن فی الحال میں اس بات کے بارے میں زیادہ نہیں سوچ رہی، ہم دونوں اپنے کیریئر سے محبت کرتے ہیں۔