Tuesday, September 17, 2024

ماڈل کو 10فٹ لمبا سینڈوچ کھانے کا چیلنج

ماڈل کو 10فٹ لمبا سینڈوچ کھانے کا چیلنج
June 10, 2018
ماسکو ( 92 نیوز) ماڈلز عام طور پر اپنی ڈائیٹ کا خاص خیال رکھتی ہیں لیکن  ایک ماڈل نے دس فٹ لمبا سینڈوچ کھانے کا چیلنج قبول کرلیا۔ ماڈل نے اپنی ڈائیٹ کو مکمل طور پر نظرانداز کر کے  چیلنج کو قبول کیا اور 10 فٹ لمبا سینڈوچ کھانے کی کوشش کرتی رہی ۔ سینڈوچ میں بہت سارا گوشت اور سلاد شامل ہے لیکن یہ ماڈل اپنی صحت کا خیال کیے بغیر چیلنج پورا کرنے میں مصروف ہے۔